السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارک کا مہینہ قریب ہے اس میں عبادات کرنے کی اہمیت سے ہم سب بخوبی واقف ہیں ۔لہذا ہم اس بات کی کوشش کریں کہ اس ماہ میں کثرت سے عبادت کریں اور اپنے رب کے قریب ہوں ،اور اپنے رب سے جنت کا سوال اور جہنم کی آگ سے پناہ مانگیں ۔
والسلام
عبدالوحید
No comments:
Post a Comment